سمارٹ رسٹ لنک ایجنسی میں خوش آمدید۔ ہماری سروسز استعمال کرنے کا مطلب ہے کہ آپ مندرجہ ذیل شرائط سے متفق ہیں:
ہماری تمام ویب سائٹس خالص PHP پر بنائی جاتی ہیں۔ ہم ورڈپریس استعمال نہیں کرتے۔
ہمارا کام ایک مکمل اور چلتا ہوا پروجیکٹ آپ کے حوالے کرنا ہے۔ کام مکمل ہونے کے بعد ہم کسی قسم کی مینٹیننس یا تبدیلی کے ذمہ دار نہیں ہوں گے۔
پروجیکٹ کی ڈلیوری کے بعد رقم ناقابلِ واپسی (Non-refundable) ہے۔